aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anaa.e.n"
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیںتجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
ہر مسلماں رگ باطل کے لیے نشتر تھااس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
میری محبوب انہیں بھی تو محبت ہوگیجن کی صناعی نے بخشی ہے اسے شکل جمیل
ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دےبے ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
وہ جس کے انداز خسروانہ تھےاور ادائیں غریب سی تھیں
مری آنکھیںتمہارے منظروں میں قید ہیں اب تک
انہیں اب نیند میں چلنے کی عادت ہو گئی ہےبڑی حسرت سے تکتی ہیں
حسین جلوہ ریز ہوںادائیں فتنہ خیز ہوں
اب انہیں بھلا دو سو جاؤاور اپنے ہاتھ کو میرے ہاتھ میں رہنے دو
نشیلی آنکھیں، رسیلی چتون، دراز پلکیں، مہین ابروتمام شوخی، تمام بجلی، تمام مستی، تمام جادو
روح کیا ہوتی ہے اس سے انہیں مطلب ہی نہیںوہ تو بس تن کے تقاضوں کا کہا مانتے ہیں
اور ہی طرح کی آنکھیں تھیں ترے چہرے پرتو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی
مری فطرت آئینۂ روزگارغزالان افکار کا مرغزار
مجھ سے اب میری محبت کے فسانے نہ کہومجھ کو کہنے دو کہ میں نے انہیں چاہا ہی نہیں
مگر انہیں تو مرادوں کی رات مل جائےہمیں تو کشمکش مرگ بے اماں ہی ملی
حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایااقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books