aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ankur"
کب شاخ پہ دھڑکن کی پھوٹاانکر قسموں کے موسم کا
لفظوں کے انکر سے کھیلیں رنگ رنگ کی بھاشاطرح طرح کے روپ انوکھے لفظوں کے آکار
سب دفینے خزینے بدن سے ابلنے لگےآبلوں اور چھالوں کے انکر نکلنے لگے
ایک انکر پھوٹااور مجھے دیکھ کر
کاہے دل کے ویرانے میں چاہت کا اک انکر پھوٹاجھونکا ایک ہوا کا آیا پل میں اکھڑا جڑ سے بوٹا
جبرئیلکھو دیئے انکار سے تو نے مقامات بلند
کس کی ہمت ہے محبت سے جو انکار کرےآج تقدیر نے یہ رات سہانی دی ہے
شوخ آنکھوں میں حجابات سے انکار لئےتیز نبضوں میں ملاقات کے آثار لئے
پھر نہ ہم ہوں گے نہ اقرار نہ انکار ملوآخری بار ملو
انکار کی عادت کو سمجھتی ہوں برا میںسچ یہ ہے کہ دل توڑنا اچھا نہیں ہوتا
گر یہ سچ ہے تو ترے عدل سے انکار کروں؟ان کی مانوں کہ تری ذات کا اقرار کروں؟
ہر اک کہانی میں شائستگی غم کا سبقوہ عنصر آنسوؤں کا داستان انساں میں
جو کبھی میری تھی انکار پہ بھی میری تھیاب فقط بزم تصور میں نظر آتی ہے
تجھ کو انکار کی جرأت جو ہوئی تو کیوں کرسایۂ شاہ میں اس طرح جیا جاتا ہے
بھیانکار کر دیا
انکار میں تبدیل کرتا ہےجو دو حرفوں کو آپس میں ملا کر لفظ کی تشکیل کرتا ہے
گیا دوسرا آئے گا سوچ آئی مجھے پاؤں بڑھنے سے انکار کرتےگئے میں کھڑا ہی رہا دل میں اک بوند نے یہ کہا رات یوں ہی گزر جائے گی
یہ بھی کیا بات کہ چھپ چھپ کے تجھے پیار کروںگر کوئی پوچھ ہی بیٹھے تو میں انکار کروں
اب صدیوں کے اقرار اطاعت کو بدلنےلازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے
کرۂ ارض پر عجوبہ ہےکیسے انکار ہو ودیعت سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books