تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ansh"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ansh"
نظم
مردوں کے لئے ہر ظلم روا عورت کے لیے رونا بھی خطا
مردوں کے لئے ہر عیش کا حق عورت کے لیے جینا بھی سزا
ساحر لدھیانوی
نظم
اختر شیرانی
نظم
اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا
اک نار پہ جان کو ہار گیا مشہور ہے اس کا افسانا