aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aqaa.ed"
اے خداوندان ایوان عقائداے ہنر مندان آئین و سیاست
عقائد پر قیامت آئے گی ترمیم ملت سےنیا کعبہ بنے گا مغربی پتلے صنم ہوں گے
اے حسن میرے ایک اک دریچے پہکہنہ روایات و ظالم عقائد کا جنگل اگا تھا
کہ اب شہروں میں مار و اژدر و کرگس نہیں ملتےکتب خانوں میں افکار و عقائد جلوہ فرما ہیں
اپنی نادانی کہیں یا اپنی قسمت کا قصوردید کے زریں عقائد سے ہوئے جاتے تھے دور
کہنہ روایات و ظالم عقائد کا جنگل اگا تھاحسن
عقائد تجربے جھونکے ہواؤں کےہر اک سایہ پرایا ہے
خیال و خواب و عقائد کی سحر کاری تکگھٹے گھٹے سے شب و روز تھے بجھی سی فضا
عقائد کرم خوردہخط نامعلوم میں لکھی کتابوں میں
سارے افکار و عقائد کے طلسمسارے اصنام خیال
کہیں اصولوں کی دھوپ دل کو تپا رہی ہےکہیں عقائد کی آندھیاں ہیں
اہل ہندو کا مسیحی کا مسلمان کا فرقدہر کے بے جا عقائد کا اور ایمان کا فرق
چھٹ رہی ہے نبض ہستی آ رہا ہے انقلاباٹھ رہا ہے آج فرسودہ عقائد کا سہاگ
اب تو یہ خوں کے بھی رشتوں سے اکڑ جاتا ہےباپ سے بھائی سے بیٹے سے بھی لڑ جاتا ہے
نیرنگیٔ افکار و عقائد سے لبالبہر چند رنگا رنگ ہے پیمانۂ جمہور
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھےپاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہےہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہکہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
شعور ہند کے بچپن کی یادگار عظیمکہ ایسے ویسے تخیل کی سانس اکھڑ جائے
اور جس کی تیز روی قدم اکھیڑ دیتی ہےمجھے ٹھہرے پانی کی طرح مت چاہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books