aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arabii"
تجھ کو چھوڑا کہ رسول عربی کو چھوڑابت گری پیشہ کیا بت شکنی کو چھوڑا
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہےشکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی
آہ وہ مردان حق وہ عربی شہسوارحامل خلق عظیم صاحب صدق و یقیں
دنیائے اسلامکیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاں
ذکر عرب کے سوز میں، فکر عجم کے ساز میںنے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیلات
چلتا ہے مہرولی میں پر گھوڑا اپنا عربی ہےہاتھ چھڑا کے دوڑا گھوڑا دم اٹھا کے دوڑا
مرہٹی کچھ ہے کچھ ہے پنجابیہے فصاحت میں نطق اعرابی
خوب عربی میں اور فارسی میں چلیآ کے اردو میں بھی خوب پھولی پھلی
عربی فارسی ہو یا اردوان کی باتوں میں سب کی ہے خوشبو
فارسی عربی میں گونجی اس کی صداشان میں بادشاہوں کی لکھا گیا
رنگ گردوں کا ذرا دیکھ تو عنابی ہےیہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہے
محبت اپنی یک طوری میں دشمن ہے محبت کیسخن مال محبت کی دکان آرائی کرتا ہے
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارامسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
تاتاریوں نے جس کو اپنا وطن بنایاجس نے حجازیوں سے دشت عرب چھڑایا
ترے صوفے ہیں افرنگی ترے قالیں ہیں ایرانیلہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
تم آج ہزاروں میل یہاں سے دور کہیں تنہائی میںیا بزم طرب آرائی میں
قبا چاہیئے اس کو خون عرب سےکیا تو نے صحرا نشینوں کو یکتا
شجر ہے فرقہ آرائی تعصب ہے ثمر اس کایہ وہ پھل ہے کہ جنت سے نکلواتا ہے آدم کو
موت اور زیست کی روزانہ صف آرائی میںہم پہ کیا گزرے گی اجداد پہ کیا گزری ہے؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books