aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arham"
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
بادہ آشام نئے بادہ نیا خم بھی نئےحرم کعبہ نیا بت بھی نئے تم بھی نئے
اے عشق ہمیں برباد نہ کرجس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا
نہ وہ اہم ہےاگر خوشی ہے نہ جیتنے کی
نہ آرام شب کو نہ راحت سویرےغلاظت میں گھر نالیوں میں بسیرے
سالار کارواں ہے میر حجاز اپنااس نام سے ہے باقی آرام جاں ہمارا
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
وہ اشکوں کے انبار پھولوں کے انبار تھے ہاںمگر میں حسن کوزہ گر شہر اوہام کے ان
تو بھی ایسا ہی دل آرام شجر ہے جس نےمجھ کو اس دشت قیامت سے بچائے رکھا
ضروری ہے یہ ذرا سا پرزہاہم بھی ہے کیوں کہ روز کے روز تیل دے کر
کہ شب میں آرام کر سکو تمکہ لوگو میں نے
میرا الہام ترا ذہن رسا بھی پتھراس زمانے میں تو ہر فن کا نشاں پتھر ہے
عشق کا نام فقط آہ و فغاں تھا پہلےڈاک خانے میں یہ آرام کہاں تھا پہلے
اور ان سب میں اک میں بھی ہوں لیکن بس تو ہی نہیںہیں اور تو سب آرام مجھے اک گیسوؤں کی خوشبو ہی نہیں
گھر میں سب آرام سے ہیںکل کی فکریں
مہمانوں کے آرام کو حاضر ہیں بچھونےہر شخص کو ساماں یہ میسر نہیں ہوتا
یا خدا یہ مری گردان شب و روز و سحریہ مری عمر کا بے منزل و آرام سفر
محنت سے یہ مانا چور ہیں ہمآرام سے کوسوں دور ہیں ہم
تیری دوری ہے مورد آلامتیرے چھٹنے سے چھٹ گیا آرام
اور آرام ہےمنزلوں تک پہنچنے نہ دے گا انہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books