aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arse"
کہ ہم پہ دنیااب ایک عرصے سے مہرباں ہے
بہت عرصے سے خود میں میں ہوں غائبسراپا جسم میں اب تو ہی تو ہے
بے فکر بے پرواہ آزادمیں نے بھی ہمیشہ اسے اپنے ہی طریقے سے بتایا ہے
بدل گئے ہوذرا سے عرصے میں آہ کیسے بدل گئے ہو
اسے کیا فرق پڑتا ہےدسمبر بیت جانے سے
لیکن امیدوں کے باعث وہ لوگ بھی اکثر ایک عرصے بعد کسی عام دن کی طرح ڈھل کےناامیدی کی لمبی رات بن جاتے ہیں
پیارے بیٹے ابراہیمؔتمہیں شکایت ہے کہ ایک عرصے سے میں نے کچھ لکھا لکھا یا نہیں
جسے عرصے پہلے میں نے لکھا تھانہ جانے کیوں
مجھ کو لگا میں بہت تھوڑے عرصے میںمیعاد سے قبل ہی خرچ ہو جاؤں گا
ایک عرصے سے سوچ رہی ہوںکہ تم کو خط لکھوں
یوں تو ایک لمبے عرصے تکساتھ رہے ہم ایک جگہ
بہت گم سم بہت خموش ہےوہ چند عرصے سے
ایک عرصے سےجذبات و احساس کی وادیٔ عشق کی بستی
لہو میں ڈوبے ہوئے کبوتر فضا میں عرصے سے اڑ رہے تھےفضا میں جلتے لہو کی خوشبو بکھر چکی تھی
بہت عرصے سے سارے میچ ہی اب فکس ہوتے ہیں
اک عرصے سے لٹکی ہوئی ہیںانہیں جا کے موہ لوں
سل بٹے بچھڑ گئے ہیں کئی سالوں سے ملے نہیںاور چکی کے بانٹ بھی ایک عرصے سے ہلے نہیں
ہوں اک عرصے سے کوشش میںکہ میری ادھ بنی تصویر
زمین کے ساتھ دل کے رشتے بھی بانٹتی ہیںکئی دلوں میں طویل عرصے سے چبھ رہی ہیں
تمہارے شہر میں ہوں آج ایک عرصے پریہیں ہوئی تھی ملاقات میری خود سے بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books