aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aspataal"
تبسم سحر ہے اسپتال کی اداس شامیہ کون آ گیا نشاط بے کراں لئے ہوئے
کیا سوچنا کہ پھول سے بچوں کا ساتھ ہےاب میں ہوں اسپتال کا بستر ہے رات ہے
میں اسپتال کے بستر پہ تم سے اتنی دوریہ سوچتا ہوں کہ ایسی عجیب دنیا میں
یا بری طرح زخمیکسی اسپتال میں
مقامی چھوٹے سے خیراتی اسپتال میں وہکہیں سے لایا گیا تھا وہاں یہ ہے مرقوم
اسپتال سے باہرباہر
وہ اسپتال کی شب بھی تھی کیا قیامت کیوہاں قفس سے جو طائر اڑا نہیں ملتا
سنو میں اسے اپنے ڈھنگ سے چاہتا تھااتنا کہ ایک عرب نیکیوں سے بھرے ہوئے اسپتال بھی کافی نہیں
ابھی حیات ابھی موت ابھی سکوں ابھی غمیہ اسپتال کی دنیا عجیب دنیا ہے
لا وارث لاشیں اور زخمیمردہ خانے اسپتال یا سڑک پر
تمام شب کی دکھن، بے کلی، سبک خوابینمود صبح کو درماں سمجھ کے کاٹی ہے
کل پھر مجھے اسپتال لے جایا جائے گاکل ایک اور زندگی
فضاؤں میں سنوارا اک حد فاصل مقرر کیچٹانیں چیر کر دریا نکالے خاک اسفل سے
اسپتالوں کے بستر بھر بھی جائیںکچھ لوگ تم سے بچھڑ بھی جائیں
میرے ماموں کو نہیں پہچانتے شاید حضوروہ صبا رفتار شاہی اصطبل کی آبرو
سوال اٹپٹا ہےلیکن کیوں نہیں بانٹا
میرا گھر قہر خانوں کے اصطبل کے لئےکھول دیا گیا
میں تم پر نظم لکھوں گامحبت لڑکیوں کو اصطبل میں چھوڑ آتی ہے
جو مجھے پچھلے کئی ایک سال سے ان اسپتالوں میں کرائی جا رہی تھیجہاں پر قید تھا میں
جسموں کی آسودہ صلیبیںاسپتالوں میں جنم دیتی ہوئی مرتی ہوئی مائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books