aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ataa-e-Gam"
آج بھی بزم کی رونق ہے عطاؔ اس کے سببمحفل شعر کی اس وقت بھی جاں ہے اردو
دوستوں میں سب سے اچھا دوست ہے اچھی کتابآ بتا دوں کیسی ہوتی ہے عطاؔ اچھی کتاب
قوت خیر عطا ہو اتنیڈھیلی شر کی کریں سب چولیں ہم
میں نے یہ جب سنا ہےغم دل میں آ بسے ہیں
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
دل چل کے لبوں تک آ نہ سکا لب کھل نہ سکے غم جا نہ سکااپنا تو بس اتنا قصہ تھا تم اپنی سناؤ اپنی کہو
ترے لطف و عطا کی دھوم سہی محفل محفلاک شخص تھا انشا نام محبت میں کامل
پھیکا ہے جس کے سامنے عکس جمال یارعزم جواں کو میں نے وہ غازہ عطا کیا
حویلیاں ہیںعطا و جود و سخا کے مرکز
عطائے خلعت احمر اسے خود سر بنا دے گیوہاں اپنی محبت کا جو نادر تاج پہنایا
زندگی وہم ہے حقیقت ہےشجر درد سایۂ غم ہے
سر شاخ نہال غم چہکتا ہےکوئی بھولا ہوا بسرا ہوا دکھ
اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلےقید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
سرد تابندہ نگاہوں کے شرارسرد بر کیفیت غم کی سلگتی ہوئی آگ
محبت، عشق، دل داری، وفا عنوان ہستی ہوںاخوت، نرم گفتاری عطاء پیمانۂ دل ہوں
اب وقت ہے دیدار کا دم ہے کہ نہیں ہےاب قاتل جاں چارہ گر کلفت غم ہے
غم کے یلغار سے دل بند ہواقلب پیوندئ غم تو ہوگی
فاصلے فاصلے نہ لگتے تھےکیا کہوں ضبط حال غم تجھ سے
پرانے مے خوار واقف درد و غم نہیں ہیںہمیں ہیں دونوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books