aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ayaal"
پہ کون کب آیا، کب گیا ہےنگاہ و دل کو خبر کہاں ہے
جوش ہے ابال ہےرنگ ہے گلال ہے
فکر عیال کولوہے کی ریڑھی پہ
دل شاد مرے اہل و عیال آج بہت ہیںمصروف ہیں وہ بھی نہیں مصروف فقط میں
گھوڑے کی گردن کیسفید ایال سی موجیں
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
مری پیکار ازل سےیہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہے
حقیقت ہوئی جیسے مجھ پر عیاںقلم بن گیا ہے خدا کی زباں
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
مکاں فانی مکیں فانی ازل تیرا ابد تیراخدا کا آخری پیغام ہے تو جاوداں تو ہے
وہ کالی کالی بدلیاںافق پہ ہو گئیں عیاں
تب شمع پہ دینے جان پتنگا آیا ہےسب مایا ہے
کہاں سے آیا کدھر گیا ہےیہ کب سے کب تک کا سلسلہ ہے
جبر سے نسل بڑھے ظلم سے تن میل کریںیہ عمل ہم میں ہے بے علم پرندوں میں نہیں
وہ عکس رخ یار سے لہکے ہوئے ایاموہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت
گل و نرگس و سوسن و نسترنشہید ازل لالہ خونیں کفن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books