aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-hosh-e-tamaam"
سومیں بقائمی ہوش و حواس ایسے فرسودہ نظریات کو مسترد کرتا ہوں
ذہن و دل اب ہیں ایسے عالم میںہوش و بے ہوشی میں نہیں کچھ فرق
تمام عمر دل خود نگر کی نذر ہوئیادھورے خواب ہیں دامن میں تشنہ لب باتیں
محتسب کے ہوش اڑانے کا زمانہ آ گیابے جھجک پینے پلانے کا زمانہ آ گیا
جو آبرو تمہیں رکھنی ہو جوش میں آؤرہو نہ بے خود و بیہوش ہوش میں آؤ
قہقہہ بے طرب تماملاف و گزاف منجمد
یہ تیز دھوپ یہ کاندھوں پہ جاگتا سورجزمیں بلند ہے اتنی کہ آسماں کی رقیب
حضور آپ اور نصف شب مرے مکان پرحضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر
بہ قید ہوش ہزاروں ہی جام آئے تھےحریم ناز سے کتنے سلام آئے تھے
ایک پر ایک پانچ چھ اسٹولاپنے کاندھے پہ گاڑ کر بڑھئی
کار فرما پھر مرا ذوق غزل خوانی ہے آجپھر نفس کا ساز گرم شعلہ افشانی ہے آج
تمام لوگ ابتدا میںایک دوسرے کے سامنے
اور جزیرے میں یوں کھڑا ہوں میںپانیوں میں بہ فیض عکس تمام
پتا پتا خودبخود ہی کھو کے کچھ پانے لگابوٹے بوٹے نے نہارا اپنا حسن ناتمام
وہ ساحرہ کہ لشکر جمال با کمال اس کے ساتھ تھاوہ ساحرہ کہ قتل عام کے تمام اسلحوں سے لیس تھی
جہاں پہ خواب رکھے ہیںاسی دریچے سے
تہذیب کا رہبر ہے یہ پنجاب ہماراہر علم کا مصدر ہے یہ پنجاب ہمارا
اپنے یزداں سے پوچھنا ہے مجھےایسے خوابوں میں روشنی کیوں ہے
یہاں سے شہر کو دیکھو تو حلقہ در حلقہکھنچی ہے جیل کی صورت ہر ایک سمت فصیل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books