aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-jog"
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
ہوا میں اڑتا ہے کاجل فضا ہے حزن سے بوجھلہر ایک کنج کی ہلچل کہر میں ڈوب چلی ہے
آ رہی ہیں ابر سے ان کی صدائیں جوشؔ جوشؔاے خدا اب کیا کروں بار خدا اب کیا کروں
خود اپنے قد سے بہ جوش نمو نکلتا ہوافسون روح بناتی رگوں میں چلتا ہوا
کس طرح بن میں آنکھوں کے تارے کو بھیج دوںجوگی بنا کے راج دلارے کو بھیج دوں
پیر جوش شباب کیا جانےشورش اضطراب کیا جانے
بن کر پریم بھکاریجگ سے
جگ میں پیار کی خوشبو لے کرآئے جی سس
زاغ کہتا ہے نہايت بدنما ہيں تيرے پرشپرک کہتي ہے تجھ کو کور چشم و بے ہنر
جادوگر کو آ گیا جوشانڈوں سے نکلے خرگوش
رائیگاں وقت کے سناٹے میںایک آواز تھی پیلی آواز
رات کی آخری ٹرین تلکگھر میں بکھری ہوئی سبھی چیزیں
کیا جوش ہےکیا بن کا بن
تم مرے عشق کی تقدیر بنو گی اس بارجیت جائے گا مرا جوش جنوں سوچا تھا
تیرا چہرہ بن کر آئیںجگ مگ جگ مگ کرتے تارے
ہے رباعی ربع سے بچو سنوچار مصرعوں کو تم اس کے پہچان لو
انکھوں کو بند کرنا پڑتا ہےبے خبر جگ سے ہونا پڑتا ہے
میں روح ہوں اس ویرانے کیجو خاک بگولہ پھرتی ہے
حسد و رشک ادب کی نہیں کرتے تشکیلجو حقیقت کو چھپاتے ہیں وہ ہوتے ہیں بخیل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books