aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-ra.ng-e-abr-e-ravaa.n"
برنگ ابر رواں فصل نوجوانی ہےچھلکنے والا ہے ساغر پلا بھی جا سلمیٰ
برنگ کیف و سرشاری حدیث دل کہو ہم دم!ہمہ تن گوش ہے ساعت
اے خون رگ ابر رواں جان چمن زاراے ساز محبت کی مچلتی ہوئی جھنکار
بہ رنگ خواب رکے پانیوں کو چکھا کروںپرائے باغوں پہ ابر رواں کا سایہ رہے
ہے زمیں پر اس طرح قامت کے سایہ کا نشاںآسماں پر جس طرح ہو پارۂ ابر رواں
مرے جذبات کی دیوی مرے اشعار کی ملکہوہ ملکہ جو برنگ عظمت شاہانہ رہتی تھی
برنگ تیر شہاب آگ میں جلے لاکھوںسپرد دار و رسن ہو گئے گلے لاکھوں
کبھی ساتھ اپنے اس کے آستاں تک مجھ کو تو لے چلچھپا کر اپنے دامن میں برنگ موج بو لے چل
پھر اس حریم نور کے آغوش ناز میںاک گل کدہ برنگ پری خانہ چاہئے
رخ سے آہستہ الٹ کر چادر آب رواںدیکھتی تھی مسکرا کر منظر آب رواں
بطور ناصحاں ملتا ہے کوئیبرنگ مہرباں ملتا ہے کوئی
سوز و گداز غم کا ہوں افسانۂ خموشسمجھو برنگ ساز سراپا سخن مجھے
وہ برنگ آئینہ صاف دل وہ فروغ فطرت آب و گلکہ جہاد نفس نے مستقل اسے اور حسن جلا دیا
بظاہر کہیں کوئی ہلچل نہیں ہےحیات رواں اپنے مرکز سے چمٹی ہوئی ہے
روح عصر رواں!!
دم عمر رواں کا دائرہرکتا ہے اک لمحے پہ شاید ہر برس
رات دن سلسلۂ عمر رواں کی کڑیاں
دید ہی دید ہے اے عمر رواں کچھ بھی نہیںیہ جہاں کتنا حسیں ہے یہ جہاں کچھ بھی نہیں
زندگی بہتی رہی آب رواں کی مانندکبھی ہلکی سی کبھی خواب گراں کی مانند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books