تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ba.Dhe"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ba.Dhe"
نظم
جو ہو دیکھنے میں ٹپکتی ہوئی چند بوندیں
مگر اپنی حد سے بڑھے تو بنے ایک ندی بنے ایک دریا بنے ایک ساگر
میراجی
نظم
انساں جب تک بچہ ہے تب تک سمجھو سچا ہے
جوں جوں اس کی عمر بڑھے من پر جھوٹ کا میل چڑھے
ساحر لدھیانوی
نظم
دل میں جذبہ ہے جواں ہو کر سبھی آگے بڑھیں
عزم ہے یہ جان و دل سے دیس کی خدمت کریں