aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-izzat"
گذشتہ آل پارٹیز کانفرنس میںطے ہوا تھا
ہر اک الزام سےتا عمر با عزت بری ہو تم
عدالت سےبا عزت رہا ہونے کے بعد
فرد جرم عائد نہیں کیا جاتاانہیں با عزت بری کر دو
ملک کے اندر جو اخباروں کے ہیں نامہ نگارجن کو با عزت نہیں ملتا ہے کوئی روزگار
بعض اوقاتمحبت اور نفرت
اور بے آہٹ سڑکجانتی ہے
خدا اس قوم کو عزت نہیں دیتا زمانے میںجسے قومی بزرگوں کا ادب کرنا نہیں آتا
بس اک اشارے کے منتظر ہے تبر اٹھائے کھڑے ہوئے ہیںبہ نام عزت
تیرے بارے میں سوچتا ہوں میںبعض اوقات جب اکیلے میں
قوم دنیا میں جس کی ہے ممتازہو فقیری میں بھی وہ با اعزاز
ایک ہی ہوتا ہےبات آزاد اور فطری چلے
قوم دنیا میں جس کی ہے ممتازہے فقیری میں بھی وہ با اعزاز
بعد ازاںجو کچھ بھی تھا وہ سرمدی تھا
بچے ہیں ہم لعل و گہرکیا ہیں ہماری عظمتیں
غریبی تنگ دستی میں قناعت ہے بغاوت ہےنہ دولت ہے نہ راحت ہے نہ عزت ہے بغاوت ہے
بھارت کے بہ ہر حال وفادار بنو تمناموس کے عزت کے نگہ دار بنو تم
وادئ کشمیر ہے یا چشمۂ قدرت ہے یہگوشے گوشے میں جو بکھری بے بہا دولت ہے یہ
عبد الکریممیں جب تمہارے ماتھے پر پھیلے دکھوں
بے آزادجیسے سطح آب پہ ٹھہرا پتا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books