aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa.njh"
ٹینک آگے بڑھیں کہ پچھے ہٹیںکوکھ دھرتی کی بانجھ ہوتی ہے
ہم بانجھ زمین کو تکتے ہیںوہ ڈھور اناج کی بات کرے
بانجھ دھرتی کے کلیجے پہ اگے مثل چمنمجھ سے بے رنگ کو خوش رنگ بنانے میں مگن
پڑی بانجھ ہیں اے ٹی ایم کی مشینیںگھسیں بینک کی چوکھٹوں پہ جبینیں
خداوند مجھے توفیق دے میں ایسے زندہ لفظ لکھوںجو نہ لکھوں میں تو دنیا بانجھ ہو جائے
ابھی تو جیون بانجھ نہیں ہے پھر تجھ کو جنمیں گے لوگ
زندگی راحت جاں درد دل زار بھی ہےبانجھ کھیتی بھی ہے اور کشت گہر بار بھی ہے
بانجھ نہیں ہوتی!تم مجھ سے
تو سب لکیروں سے زیادہ بانجھ نکلیںمیرے پاس سبز نہیں ہیں
تو مینارۂ بابل کی بلندی سےبانجھ زمین کے نام
بے آب و گیاہ بانجھ دھرتیمجھ سے یہ سوال کر رہی ہے
وجود کی کیمیا گری میںیہ بانجھ پن کا عتاب تنہا مرے لیے کیوں
جو بانجھ زمینوں سے فصلیں اگا گیاوجود کی بے معنی کتابوں میں
بے رنگی اور بے کیفی کےان بانجھ پلوں میں
اک ایسی بانجھ ہے جس سے کوئی امید نہیںتو ایسا زہر ہے جو پی کے کوئی بھی انساں
وہ جانتا ہے بانجھ ہو گئی زمین جب سے لے گئے نقاب پوش گاؤں کے مویشیوں کو شہر میںجو برملا صدائیں دے کے خشک خون بیچتے ہیں بے یقین بستیوں کے درمیاں
اس کے کپڑے چھیتھڑے بنا کرمزاروں کے درختوں پر باندھ دیئے
خدا کی آنکھ نے آنسو چبا لیاسو میں بانجھ نہیں رہ سکی
یا بھنگن یا کنچن ہوگیبیوہ بانجھ گرھستن ہوگی
محبت ایک بیوہ کی اداسی ہےمحبت بانجھ عورت کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books