aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baad-e-muKHaalif"
شورش باد مخالف سے پریشاں کیوں ہے
باد مخالف کے برعکسموج حوادث کے خلاف
کوئی تو بادباں ٹوٹےکوئی تو ناخدا ایسا ہو جو باد مخالف کو
بریدگی لیے ہاتھوں سے تھامنا ہوگاابھی تو باد مخالف کے ان تھپیڑوں کو
خون ہے دل میں مگر پہلی سی طغیانی نہیںابر ہے باد مخالف سے مگر پانی نہیں
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
حکومت اگلے ہفتے ہی گرا دیں گےبیاں حزب مخالف کا ہے
اے باد صبا باد صبا باد صبا چل
باد ابر بہار ہے بے کیفچاندنی مضمحل ہے چاند اداس
یہ دہر وہ ہے جدھر باد خوش گوار سحردریچے کھول کے یادوں کے آہ بھرتی ہے
خزاں کے پتے گل و یاسمن کی وادی میںاڑا کے لائے ہیں باد شمال کے طوفاں
محو زینت ہے صنوبر جوئبار آئینہ ہےغنچۂ گل کے لیے باد بہار آئینہ ہے
آج پھر مصروفیت کا سیل اتر جانے کے بعدبعد ایام شباب
باد نغمہ کار سے باتیں کرواس کا میں رخش رضا
دشت بے نخیل میںباد بے لحاظ نے
آ کے باد جنوب و باد شمالڈال دے گی سنہری نیند کی شال
پرندوں کی چہکباد سحرگاہی کے ہلکورے
اورگزرے تو باد صبا سے کہو
جھاڑیاں جن کے قفس میں قید ہے آہ خزاںسبز کر دے گی انہیں باد بہار جاوداں
نگاہ جس سے ملاؤ تو آنکھ دکھنے لگےکسی ادا میں ادائے خرام بادصبا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books