تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baada"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "baada"
نظم
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا
قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا
نظیر اکبرآبادی
نظم
گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے
بنے گا سارا جہان مے خانہ ہر کوئی بادہ خوار ہوگا