aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baaniyo.n"
ہم نے ان عالی بناؤں سے کیا اکثر سوالآشکارا جن سے ان کے بانیوں کا ہے جلال
ہم ایک ساتھ رہے اور ہمیں پتہ نہ چلاتعلقات کی حد بندیاں بھی ہوتی ہیں
مجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کوکسی بھی دل کشا جذبے سے یکسر نا شناسانہ
شکتی بھی شانتی بھی بھگتوں کے گیت میں ہےدھرتی کے باسیوں کی مکتی پریت میں ہے
پھرتے ہیں طرحدار اب کہ نہیںاور بہلیوں میں سے جھانکتے ہیں
تھکی تھکی سی فضا میں وہ زندگی کا اتارہوا کی بنسیاں بنسواڑیوں میں بجتی ہوئیں
کتنی خوش رنگ موتیوں سے بھریبالیاں دل میں ٹمٹماتی ہیں
سنگ مرمر کی خنک بانہوں میںحسن خوابیدہ کے آگے مری آنکھیں شل ہیں
قطار اندر قطار باری کی منتظر ہیںیہ بچیاں ہیں
جس کو نہ ہو ملنے کی قسم کچھرونا ان بن باسیوں کا ہے
یہ ہے مل والا وہ بنیا ہے یہ ساہوکار ہےیہ ہے دوکاں دار وہ ہے وید یہ عطار ہے
ملک کی وادیاں گھاٹیاں کھیتیاںعورتیں بچیاں
کیا باغیوں کی آتش دل سرد ہو گئیکیا سرکشوں کا جذبۂ پنہاں چلا گیا
نفع خوری کے جھروکوں میں سجا رکھا ہےبالیاں دھان کی گیہوں کے سنہرے خوشے
بالیوں کے بوسے ہیںان کے ہاتھ میں ہنسیے
خاک پر رینگنے والے یہ فسردہ ڈھانچےان کی نظریں کبھی تلوار بنی ہیں نہ بنیں
کسی کے کان میں دو بالیوں سے چاند پہناتامچھیروں کی کوئی لڑکی اگر ملتی
علی گڑھ کے کسی فنکشن میں گر تشریف لے جائیںجو فقر بازیاں ہوں گی نہ ان سے آپ گھبرائیں
ہمارے تا یک طاقچوں میںکبھی وہ جسموں کی بنسیوں میں
بالیاں ہوں گی بندے ہوں گےمیں نے انتھک محنت کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books