aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baaraat"
تو ہو اگر کم عیار میں ہوں اگر کم عیارموت ہے تیری برات موت ہے میری برات
اے کہ تجھ کو کھا گیا سرمايہ دار حيلہ گرشاخ آہو پر رہی صدیوں تلک تیری برات
ماں پیچھے ایک میلی چدر اوڑھے جاتی ہےبیٹا بنا ہے دولہا تو باوا براتی ہے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
جیسے اک بات ہے جوکان میں کہنی ہے خاموشی سے
جیسے آدھی رات کو نکلی ہو اک شاہی براتشادیانوں کی صدا سے وجد میں آتی ہوئی
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
میں نے سوچا تھا کہ اس بار محبت کے لیےگنگناتے ہوئے جذبوں کی برات آئے گی
مل دیا پھر اندھیرا چہرے پرہونٹ سے دل کی بات لوٹ گئی
ہر شب شب برات بناتی ہیں بیویاںکچھ دن کے بعد چھکے چھڑاتی ہیں بیویاں
شرم کی بات ہے وجود سقیمناتوانی ہے اک گناہ عظیم
جلتے ہیں یہ چراغ کہ جلوہ ہے طور کامنظر بہشت کا ہے یہ شب ہے شب برات
بارات کی روانگیوہ نوشہ میاں پہنے گوٹے کا ہار
کیونکر کرے نہ اپنی نموداری شب براتچلپک چپاتی حلوے سے ہے بھاری شب برات
دولہا کو فاصلے پہ رکھا ہے برات سےمطلب یہ ہے کہ دور رہو شاعرات سے
بن بن کر جو کھیل بگڑ جاتے ہیں ان کی بات نہیںکوئی جنازہ بھی یہ نہیں ہے اور کوئی بارات نہیں
اور اب ایسا ہے کہ وقت جدائی سر پہ آیا ہےتری بارات لے کر آ گیا ہے تیرا شہزادہ
ہم کسی تقریب میں ہوں یا کسی بارات میںلوگ ڈر جاتے ہیں بچے دیکھ کر ہی ساتھ میں
دامن میں انگڑائیاں لے رہی ہیںگھٹا ٹوپ راتوں میں برسات کی
اک برات لگتی ہےبخت نارسائی دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books