aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baarish-e-ilhaam"
اک نہ اک مذہب کی سعیٔ خام بھی ہوتی رہیاہل دل پر بارش الہام بھی ہوتی رہی
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
جب نہ کھیلے جلوتوں میں شاہد الہام سےجب حریم ناز کے پردے اٹھا سکتے نہیں
خواجۂ کونین کی چشم کرم کے فیض سےمیرا ہر ہر شعر شورشؔ پارۂ الہام ہے
بارش غمہائے پیہم سے فضا ہے سوگوارآپ جاتے ہیں تو دم بھر مسکراتے جائیے
بارش خون دل و جاں سے بجھا دی سر بزمجھوٹ کی شمع فروزاں ترے پروانوں نے
حسیں کیا ہوگاعشق جب صورت الہام اترتا
محبت بارش لعل بدخشاںمحبت خون کے آنسو بہانا
بدی پر بارش لطف و کرم نیکی پہ تعزیریںجوانی کے حسیں خوابوں کی ہیبت ناک تعبیریں
آنکھ ہے اور بارش سیلاب خوں تیرے بغیرآ کہ رسوا ہے مرا حال زبوں تیرے بغیر
خاک پر سربسر ہے بارش نورتا بہ حد نظر ہے بارش نور
دست اعدائیں وہ کھنچتی ہوئی تہمت کی کماںبارش سنگ میں کھلتی ہوئی تیروں کی دکاں
مرے ظلمت کدے پر بارش انوار کب ہوگیخدا جانے کہ اب انسانیت بیدار کب ہوگی
بارش اشک پھر اس گرمیٔ وحشت کے بعدجس میں انداز مچلتے ہوئے طوفانوں کے
جس طرح بند دریچوں پہ گرے بارش سنگ
وہ بھجن نغمہ الہام بتانے والاوہ بڑے پریم سے بنسی کا بجانے والا
تبسم اور ہنسی کے نرم طوفاںفضاؤں میں مسلسل بارش زر
فضاؤں میں ہونے لگی بارش زرکوئی نازنیں جیسے افشاں چھڑائے
ستاروں کا آہنگ کیا ہے؟یہ خوشبو ہے یا بارش سنگ کیا ہے
اب کسی کو آتش دوزخ کا کوئی ڈر نہیںبارش رحمت میں بھی دامن کسی کا تر نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books