aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baazaar-e-tamaashaa"
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
دل میں ارمان نہیں آگ کا دریا لے کرآنکھ میں حسرت دیدار تماشہ لے کر
سر بازار ہوس پیار کا فن بکتا ہے
حاضر نہیں ہوئے ہیں ابھی بزم دوست میںلیکن خیال محو تماشا ابھی سے ہے
تجھ کو بھی کچھ خبر ہے دنیا بنانے والےیہ کارگاہ ہستی بازار اوج و پستی
اوڑھ لی رونق بازار و در و بام نے بھیرامش و رنگ کی محفل کی قبا آج کی رات
سگان خوک زاد برزن و بازار بےمغزیمری جانب اب اپنے تھوبڑے شاہانہ کرتے ہیں
جوانی ہے بہار زندگانیجوانی لالہ زار زندگانی
یہ چمکتے ہوئے ذرے زمیںذوق تماشا نہ رہے
ہوں تو ناکام پہ ہوتے ہیں مجھے کام بہتمدعا محو تماشائے شکست دل ہے
یہ چمکتے ہوئے ذرے نہ رہیںذوق تماشا نہ رہے
جو پس تماشا مسکرا رہا ہےاک سوال ہوتی ہے
تمہیں رسوا سر بازار عالم ہم بھی دیکھیں گےذرا دم لو مآل شوکت جم ہم بھی دیکھیں گے
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
ہم اپنے ضمیروں کی تجارت میں پڑے ہیںکاسہ لئے بازار سیاست میں کھڑے ہیں
مجھے یہ روشنی یہ آسماں کی بے کراں وسعتکوئی درس تماشا اب نہیں دیتی
ان حکیموں کا جہاں میں گر یہی عالم رہادیکھ لینا گرم بازار اجل ہو جائے گا
منظر چمنستاں کے زیبا ہوں کہ نازیبامحروم عمل نرگس مجبور تماشا ہے
سرنگوں نوحہ بلب نیزہ بکفماں یہ میراث تماشا
اب بھی بازار وفا سرد ہے ماضی کی طرحاب بھی مجبور ہے شاعر کسی مفلس کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books