aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bachaa.ii"
اس نے گھبرا کے نظر لاکھ بچائی ہوگیمٹ کے اک نقش نے سو شکل دکھائی ہوگی
تمہارے لیے سنبھال کر رکھا تھازمین کی کشش سے باہر ایک آسمان
دفتر سے چرایا ہوا نصف دندوستوں سے بچائی ہوئی ایک شام
کئی بار افسردگی کے سمندر میں گرنے سے پہلے بچائی گئی ہوں تمہاری وجہ سےہنر ضبط گریہ کا در آیا مجھ میں تمہاری وجہ سے
تیلیاں بچائی ہیںانگلیاں جلائی ہیں
مشکل سے جان بچائیجمبو نے کاغذ کی کشتی بنائی
فقط انسانیت انسان کے ناطےبچائی تھیں کئی جانیں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیںجذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
کوئی نسبت بھی اب تو ذات سے باہر نہیں میریکوئی بستر نہیں میرا کوئی چادر نہیں میری
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
نظر سے زمانے کی خود کو بچاناکسی اور سے دیکھو دل مت لگانا
تو ہر تصور کی حد سے باہرمگر کہیں پر
بھڑکتے شعلوں، کڑکتی بجلی سے میرا خرمن بچا ہی لو گیگھنیری زلفوں کی چھاؤں میں مسکرا کے مجھ کو چھپا ہی لو گی
دھیان آتا کس خواب میں تیراراز جو حد سے باہر میں تھا
ملک کو بچاؤ بھیملک کے نگہبانو
ایک تمہارا پیار بچا ہےورنہ سب کچھ لٹ سا گیا ہے
ہے چور نگر یاں مفلس کیگر جان بچی تو آن گئی
تو بھی ایسا ہی دل آرام شجر ہے جس نےمجھ کو اس دشت قیامت سے بچائے رکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books