aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bachche"
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
بچے کی سو بھولی صورتاب تک ضد کرنے کی عادت
رات میں جن کے بچے بلکتے ہیں اورنیند کی مار کھائے ہوئے بازوؤں میں سنبھلتے نہیں
تو مینا اپنے بچے چھوڑ کرکوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے
کہ جب جوان ہوں بچے تو قتل ہو جائیںبہت دنوں سے یہ ہے خبط حکمرانوں کا
بچے کو آنچل میں چھپا لےپیار سے ڈانٹے
محلے کی سب سے نشانی پرانیوہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی
یہ مال روڈ پہ کاروں کی ریل پیل کا شوریہ پٹریوں پہ غریبوں کے زرد رو بچے
میں تمہیں یاد کر رہا تھاجب میدان سے ایک بچے کا جنازہ گزر رہا تھا
مرے پیارے بچے مجھے تم سے کتنی محبت ہے دیکھو اگریوں کیا تو
۱یہ بچہ کیسا بچہ ہے
میرا کوئی رنگ نہیںجس بچے کے ہاتھ تھما دو
جو بچے نے دیکھا مرا پیچ و تابدیا اس نے منہ پھیر کر یوں جواب
زن بچے روتے ہیں گویا نانی گزر گئیہم سایہ پوچھتے ہیں کہ کیا دادی مر گئی
(۲)مت رو بچے
رستے میں شہر کی رونق ہے اک تانگہ ہے دو کاریں ہیںبچے مکتب کو جاتے ہیں اور تانگوں کی کیا بات کہوں
باپ کی انگلی تھامےاک ننھا سا بچہ
استعارے کے لحاظ سےحرام کے بچے گن رہی ہیں
میرا امروز اکیلا رہ جائےمرے بچے، مرے لال
بے بسی سے ایڑیاں رگڑتے ہوئےبچے بوڑھے لاچار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books