aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bachchiyo.n"
بچوں کی آنکھ میں ہے نیند کہاںہیں انہیں تو چڑھی ہوئی خوشیاں
اٹھا کے میری بچیوں نے ناگہاںپچاس پیسے کے انار کے لبوں پہ ایک قطرہ نار رکھ دی
اسمگل کیے ہوئےبچیوں لڑکیوں عورتوں والے
یہ کون معصوم بچیوں کے بریدہ جسموں کو ڈھونڈھتا ہےیہ بربریت کے سنسنی خیز منظر
ہماری بچیوں کو تو خدا ہیہوس کے ان درندوں سے بچائے
نہ بچیوں کی نہ بوڑھیوں کییہ بھیڑیوں کا معاشرہ ہے
جوان خوب صورت بچیوں نےاپنے ابو کے لیے تخلیق کی ہیں
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایانانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا
یہ بچوں کے تنور کیونکر بھریں گےحسن اے محبت کے مارے
اک اور کنبہ تھا مرابچوں بڑوں کے درمیاں
لوگ الفت کے کھلونے لیے بچوں کی طرحکل کے روٹھے ہوئے یاروں کو منا لائیں گے
قطع ہوتی ہی نہیں تاریکیٔ حرماں سے راہفاقہ کش بچوں کے دھندلے آنسوؤں پر ہے نگاہ
بچوں پہ چلی گولیماں دیکھ کے یہ بولی
لیکن میں یہاں پھر آؤں گابچوں کے دہن سے بولوں گا
اگرچہ دوسرے بچوں کی طرح تھا میں بھیبظاہر اوروں کے بچپن سا تھا مرا بچپن
یوں گئے قحط کے وہ سال گزرجیسے بچوں کی بھوک وقت سحر
سب بچوں کو سلاتی ہیںاور پھر خواب دکھاتی ہیں
ہے اسی میں بھید عزت کا اگر سمجھے کوئیچھوٹے بچوں کو بزرگوں کی اطاعت چاہئے
سارے پرندوں کے بچوں کے پر نکل آئیںساری سرگوشیاں جل ترنگ لگیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books