aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bagaicha"
سارے باغیچے میں پھیلی ہوئی نکلی ہیں جڑیںبرسوں پالے ہوئے رشتے کی طرح
میرے بچو کہیں باغیچے میں کھیلو جا کرگل غپاڑہ نہ مچاؤ کہ مرا روزہ ہے
میٹھے احساسات کے پانی سے دھویاشعروں کے باغیچے گھوم کے تازہ لفظ چنے
کہیں خوش فہمیوں کے استعارے سےہرے لفظوں کے باغیچے کھلاتا ہے
گھر کے پاس ہی باغیچے میںصبح سویرے سیر کو آیا
پھولوں کے اس چلتے پھرتے باغیچے میںمجھ جیسے کچھ پاگل پنچھی
گھر کے باغیچے تک دیکھوچڑیا باز ہما اور ققنس
دو طرف کیلوں کے باغیچےنگاہوں کی بکھرتی ریت میں تعمیر ہوتے باربر
دن نکلے تو میں بھی دیکھوںباغیچے کا رنگ ہے کیسا
ایک ہنستا مہکتا باغیچہ بھی ہےکتنی ان چھوئی کلیاں
باغیچے رنگ جمائیں گےتب گائیں گے
باہر کے سب کام بڑے بھیا کی ذمہ داریباغ بغیچے کورٹ کچیری اور پٹواری
ندیاں نہریں باغ اور بغیچے ہرے بھرے کھیت اور کھلیانسارے جگ سے ہے مہان
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books