تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baghaar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "baghaar"
نظم
جن کا کوئی نہیں ہے وہ پھرتے ہیں در بدر
اوروں کے لگتے پھرتے ہیں کونوں سے گھر بہ گھر
نظیر اکبرآبادی
نظم
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا
چہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا
اختر شیرانی
نظم
سنسار کے سارے محنت کش کھیتوں سے ملوں سے نکلیں گے
بے گھر بے در بے بس انساں تاریک بلوں سے نکلیں گے