تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahaaraa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "bahaaraa"
نظم
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا
چہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا
اختر شیرانی
نظم
جو زخم کہ سرخ گلاب ہوئے، جو داغ کہ بدر منیر ہوئے
اس طرح سے کب تک جینا ہے، میں ہار گیا اس جینے سے