aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahe.n"
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازوشگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو
ڈالی ہیں کبھی گردن مہتاب میں باہیں(۲)
تمہارا جسم ہر اک لہر کے جھکولے سےمری کھلی ہوئی باہوں میں جھول جاتا ہے
اہل زنداں کے غضب ناک خروشاں نالےجن کی باہوں میں پھرا کرتے ہیں باہیں ڈالے
جھک کے جب سر کسی پتھر پہ ٹکا دیتا ہوںتیری باہیں مری گردن میں اتر آتی ہیں
کتنے تو بھنگ پی پی کپڑے بھگو رہے ہیںباہیں گلوں میں ڈالے جھولوں میں سو رہے ہیں
روشنیوں کے رنگ بہیں یوں رستہ نظر نہ آئےمن کی آنکھوں والا بھی یاں اندھا ہو ہو جائے
کتنی محروم نگاہیں ہیں تجھے کیا معلومکتنی ترسی ہوئی باہیں ہیں تجھے کیا معلوم
یہ کن نگاہوں نے مرے گلے میں باہیں ڈال دیںجہان بھر کے دکھ سے درد سے اماں لئے ہوئے
میں نے سوچا تھا کہ اس بار تمہاری باہیںمیری گردن میں بصد شوق حمائل ہوں گی
کہ وحشت کا یہ جنگل باہیں پھیلائے بلاتا ہےمرا شوق نظر تھک کر زمین پر بیٹھ جاتا ہے
وہ نیم خواب، شبستاں وہ مخملیں باہیںکہانیاں تھیں کہیں کھو گئی ہیں میرے ندیم
وہ گردن وہ باہیں وہ رانیں وہ پستاںکہ جن میں جنوبی سمندر کی لہروں کے طوفاں
چھائی کسی کی جل گئیں باہیں جھلس گئیںٹانگیں بچیں کسی کی تو رانیں جھلس گئیں
کچھ دلاسے کی زبانی باتیںکچھ دکھاوے کے پرانے آنسو
چلتے جاتا ہوںاس کی باہیں تھامے
جیسے میری گردن میںڈال کر کوئی باہیں
رات کے سناٹے میں مضبوط باہیں بن کراپنی ٹھنڈک میں سلا دیتی ہے
اور تیری نرم باہیں مجھ سے اب ناآشنااور ہی گردن کے حلقے میں لپٹ کر سو گئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books