aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahut-so.n"
رنگ کی باریک لہریںارغوانی قرمزی تھوڑا بہت سونے کا جھلمل رنگ
چھوڑو افسردگی کو جوش میں آؤبس بہت سوئے اٹھو ہوش میں آؤ
میری دنیااتنی چھوٹی ہے
بہت دیر سے ایک چڑیامیری چھت کی کڑیوں میں بیٹھی ہوئی
کھڑکی بند کرو آؤآنکھیں میچ کے سو جاؤ
پروانہپروانے کی منزل سے بہت دور ہے جگنو
لاؤ تو بینت ذرا اس کی مرمت کر دوںغیر حاضر رہا کرتا ہے بہت دیوانا
تم دے گئے ہوبہت ساری روایتیں
گرمی بہت ہے لیکن تماپنے کمرے کی کھڑکیاں اور دروازے بند کر لو
فرشتہ نیند کا ناراض ہے مجھ سے یہ کہتا ہےبہت دن سو لیے بے دار رہ کر بھی ذرا دیکھو
اس سے شکوے شکایتیں سن کرطعنے دیتی ہے ہم کو ساس بہت
وہ چھٹی کی گھنٹیوہ کمزور کاندھے پہ
آج پھرپوٹلی کھول کر
کوئی حادثہکوئی سانحہ
میری بستی میں بہت دیر سے سناٹا ہےنہ کہیں نالہ و شیون نہ کوئی شور بکا
کمرے میں خاموشی ہے اور باہر رات بہت کالی ہےاونچے اونچے پیڑوں پر سیاہی نے چھاؤنی ڈالی ہے
روشنی میرا مسئلہ ہےتاریکی تمہارا مسئلہ ہے
اس جنگل میں مور بہت ہیںنیلے پیلے چور بہت ہیں
جب بارش برسی لوگ بہت ہی روئےہم مندر میں جا سوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books