aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baiTh"
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کےاشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
ہر شب وہ سیہ بوجھ کہ دل بیٹھ گیا ہےہر صبح کی لو تیر سی سینے میں لگی ہے
آؤ میں تم کو بہلا لوں گیبیٹھ تو جاؤ میرے سہارے
یہ سفر اتنا مسلسل ہے کہ تھک ہار کے بھیبیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
بن گیا قصر تو پہرے پہ کوئی بیٹھ گیاسو رہے خاک پہ ہم شورش تعمیر لیے
بھوکا تھا کئی روز سے اب ہاتھ جو آئیآرام سے گھر بیٹھ کے مکھی کو اڑایا
دیکھا تو ایک در میں ہے بیٹھی وہ خستہ حالسکتا سا ہو گیا ہے یہ ہے شدت ملال
پاس کے پیڑ کی چھاؤں میں بیٹھ کرگھنٹوں اک دوسرے کی سنیں اور کہیں
میں کس کو چاہوں میں کس کو چوموںمیں کس کے سائے میں بیٹھ جاؤں
بیٹھ جاتے تھے جب کبھی لب آبدھو کے اٹھتے تھے دل کے داغ شتاب
میں آ لکھوں تو آ جائےمیں بیٹھ لکھوں تو آ بیٹھے
ایک کمرہ ہےجس میں بیٹھ کے
یا قبر سے جو بارش میں بیٹھ گئییا اس پھول سے جو قبر کی پائینی پر کھلا
ہر جانب بے نور کھڑی ہے ہجر کی شہر پناہتھک کر ہر سو بیٹھ رہی ہے شوق کی ماند سپاہ
ہے امتحاں سر پر کھڑا محنت کرو محنت کروباندھو کمر بیٹھے ہو کیا محنت کرو محنت کرو
اے مرد خدا تجھ کو وہ قوت نہیں حاصلجا بیٹھ کسی غار میں اللہ کو کر یاد
یاد کسی کی آج بھی میرے پیچھے بیٹھ کے جاتی ہے
حسرت شام و سحر بیٹھ کے گنبد کے قریبان پریشان دعاؤں کو سنا کرتی ہے
چٹنی سے روٹی کا ہے جن کی بناؤبیٹھے پکاتے ہیں خیالی پلاؤ
دل میں اک خوف سا اب بیٹھ رہا ہےکہ بالآخر یہ ہرن ہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books