aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bair"
مجھے وفا سے بیر ہےیہ بات آج کی نہیں
ہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور ترقیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرور
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہتیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا
اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
کہانیاں جو میں سنتا تھا اپنے بچپن میںمرے لیے وہ نہ تھیں محض باعث تفریح
یہ نہیں جانتے کہ پانی کاآگ سے بیر ہے ہمیشہ کا
ان کو کسی سے بیر نہیں ان کے لئے کوئی غیر نہیں
کوئی دوستوں کو دل میں سمجھتا ہے اپنے غیرکوئی دشمنوں سے دل کا نکالے ہے اپنا بیر
اپنا کسی سے بیر نہ سمجھوجگ میں کسی کو غیر نہ سمجھو
سب ناطے پریت اور بیر کے اس کی کارن میں کیسے جوڑوںمیں مٹی مرا جنم مٹی
جو اندھیرے میں بارش کے بعدنکلنے والی بیر بہوٹیوں کی طرح سرخ ہو جاتی ہے
کہیں دین دھرم کی آگ ہےکہیں بیر مفت خدا کے ہیں
ظالم سے ہے بیر خدا کوپرمیشور کو ان داتا کو
خواب کی ریکھارنگ رنگیلے بیر بہوٹی جیسے لفظوں کی انگنائی
آپس کا بیر چھوڑیں مل جل کے عیش اڑائیںدنیا میں اس زمیں کی سب آبرو بڑھائیں
کینہ رنجش بیر مٹےدہشت کا ہر شور تھمے
یہ ہاتھوں کی لکیریں بعض آئیں گی کہاں دلبرانہیں تو بیر ہے ہم سے کرم فرما رقیبوں پر
لکھنے پڑھنے سے بیر ہے ہم کوپیار اس سے کبھی نہیں ہوتا
اودے پھول شٹالے کےبیر بہوٹی ساون کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books