aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bairan"
چڑھتا ساگر رستہ روکےبیرن بجلی جی کو ڈرائے
جنت میں ہے جشن نو کا ساماںمحفل میں مجازؔ و بائرنؔ ہیں
جس کا بھرم نہیںوہ دھرم جو کہتا ہے مٹی مری بیرن ہے
مکھ پر لاج کا گھونگھٹ ڈالے کھڑی کھڑی مسکائےپل میں سامنے آئے بیرن اور پل میں چھپ جائے
بوئے گل لے گئی بیرون چمن راز چمنکیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن
شوق پرواز میں مہجور نشیمن بھی ہوئےبے عمل تھے ہی جواں دین سے بدظن بھی ہوئے
ملاقاتیں جو ہوتی ہیںجمال ابر و باراں میں
وہی راحت میں ہے جو عام سے ہونے کو اپنا لےکبھی کوئی بھی پر ہو کوئی بہمنؔ یار یا زینوؔ
رہا دل بستۂ محفل مگر اپنی نگاہوں کوکیا بیرون محفل سے نہ حیرت آشنا تو نے
ایک جاپ سا کرتے جاؤبارم بار یہی دہراؤ
اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرےکسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے
طفل باراں تاجدار خاک امیر بوستاںماہر آئین قدرت ناظم بزم جہاں
بارہ برس تپا کے زمانہ سہاگ کاسینچا ہے تو نے باغ مرے دل کی آگ کا
ہر ایک پھول میں تمییز رنگ و بو رکھناخیال جس کا گزر گاہ صد بہاراں ہے
ہوائیں تشنۂ باراں،طیور اس دشت کے منقار زیر پر
لا اب تو میرے تجھ پر بارہ ٹکے ہوئے ہیںکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
صبح فصل بہاراں بھی اک لفظ ہےشام ہجر نگاراں بھی اک لفظ ہے
راہ نورد شوق کو رہ میں کیسے کیسے یار ملےابر بہاراں عکس نگاراں خال رخ دلدار ملے
پورے جسم سے کٹ کر فقط ہاتھوں میں زندہ ہےصراحی دار گردن نرم ہونٹوں تیز نظروں سے وہ بد ظن ہے
کھلی فضاؤں میں بادباں کھول کر بڑھے گا مرا سفینہمیں آدم نو کی ہم سفر ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books