aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bairii"
جذبوں کے بیری وقت کی سازش نہ ہو کوئیتمہارے اس طرح ہر لمحہ یاد آنے سے
انسان کا انساں بیری ہے یہ ظلم ہے کیا اندھیر ہے کیایہ نسل ہے کیا یہ ذات ہے کیا یہ نفرت کی تعلیم ہے کیوں
مجھے وفا سے بیر ہےیہ بات آج کی نہیں
دیکھو کتنا کاج پڑا ہےبیری براجے راج سنگھاسن
اے متوالو ناقوں والو! نگری نگری جاتے ہوکہیں جو اس کی جان کا بیری مل جائے یہ بات کہو
آفتاب و شراب ہیں بیریبوتلیں دن کو ہیں پچھل پیری
چپو ٹوٹے ناؤ پرانی دور ہے کھیون ہاربیری ہیں ندی کی موجیں اور پیتم اس پار
ہوا کس کی طرف تھی، کون سی پالی کی بیری تھی؟پتنگیں لوٹنے والوں کو کیا معلوم؟
مری آن بان کے بیری ہیںسب میری جان کے بیری ہیں
لنگڑا چوسا اور دسہریکوئی نہیں ہے ان کا بیری
اس بیری کی اونچی چوٹی پر وہ سوکھا تنہا پتاجس کی ہستی کا بیری ہے پت جھڑ کی رت کا ہر جھونکا
تجھ کو یوں چمکارنے والوں میں ہے اک جگ تیرا بیریچڑیا اے ری چڑیا
بیری دنیا نے تمہیں ٹھیک سے پرکھا ہی نہیںمیری آنکھوں سے کسی نے تمہیں دیکھا ہی نہیں
کوئی کسی کا بیری کیوں ہوہونٹوں پر مسکان تو بکھرے
میں گھپ اندھیرے میں جا چھپا تھاکہ روشنی میری جاں کی بیری
ناگ ڈستا ہے، اسے دودھ پلاؤ کتناسوکھی بیری سے کبھی بیر نہیں جھڑتے، ہلاؤ کتنا''
گوتم انیائے کا بیریگوتم جو بھگوان بنا
ہندی مسلمان ہوں میں ہندی مسلمانسن لیں میرے بیری دشمن رہزن دشٹ کٹھور
جتنا سنبھالوں بیری منواڈوبے ہے گہرائی میں
تم کیا روٹھے مجھ سے بیری یہ سنسار ہوا ہےاس نگری میں اب میرا جینا دشوار ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books