aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bait"
جب مقتلوں کی سمت جاتے ہیںہمارے بیت گاتے ہیں
نخوت حسن سے بیگم نے بصد ناز کہامیری جانب سے کرو عرض بہ آئین حسن
محض زبان کے چٹخارے کے لیےتم نے وجود کا اثاث البیت
یوسف ملک معانی پیر کنعان سخنہے تری ہر بیت اہل درد کو بیت الحزن
کہسار سبز پوش نظر آئے دور سےپھر لب پہ چار بیت کا افسانہ چاہئے
کیسے آخر اس کو بیت عنکبوتمان لیں ہم بے دلیل
میں اپنے خول کے اندر سمٹ کر بیٹھ رہنا چاہتا ہوںمجھے مینار کی کھڑکی سے جھک کر جھانکنے کی ضرورت کچھ نہیں ہے
یہ ڈیزل کی بجائے ہر قدم پر جان کھاتی ہےجوانی آدمی کی راستے میں بیت جاتی ہے
یہ ترا بیت مقدس تری رفعت کا مزارکس کی منحوس نگاہوں کا بنا آج شکار
سندھڑی تیرا دل شاہ لطیف کا باغشاہ لطیف کا باغ جیسے غیب کی بات
عشوہ و ناز و ادا جور و جفا کی بات ہوتذکرہ بیت الصنم کا یا خدا کی ذات ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کےاشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سےظلم کی بات کو جہل کی رات کو
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
کیوں نہیں آئی وہ کیا بات ہوئی ہے آخرخود سے اس بات پہ سو بار وہ الجھا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books