aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bajre"
اور دور افق کے ساگر میںکچھ ڈولتے ڈوبتے بجرے تھے
گیہوں جوار باجرے کی جیسی ہو نظیرؔہم کو تو سب طرح کی خوش آتی ہیں روٹیاں
کنارے پر کوئی آیا تھا جس کا خالی بجرا ڈولتا رہتا ہے پانی پرکوئی اترا تھا بجرے سے
بچھ بچھ گیا ہے دور افق کے پیچھے کہیں ان پانیوں تک جن پر اک ناخدا پیغمبر کی دعاؤںکے بجرے تیرے تھے
میری خاطر اس بڑھاپے میں بھی اپنے ہاتھ سےدادی اماں نے پکائیں باجرے کی روٹیاں
وہ میرے لئے اجنبی ہیںمیں فقط حال کے ایک بجرے میں بیٹھا
کس سمت جائے گا مسافر کلخنک پانی کے بجرے پر نمک کی گرم لہروں میں
میں اس آنکھ کی جھیل میں تیرتے سبز بجرےکی درزوں سے رستے ہوئے گرم سیال سونے کی بوندوں
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام تراقوت بازوئے مسلم نے کیا کام ترا
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سےبزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی
سگان خوک زاد برزن و بازار بےمغزیمری جانب اب اپنے تھوبڑے شاہانہ کرتے ہیں
یہ شعلہ یہ شبنم یہ مٹی یہ سنگیہ جھرنوں کے بجتے ہوئے جل ترنگ
چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سےمیرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے
خاک تھے دیدۂ بیباک میں گردوں کے نجومبزم پرویں تھی نگاہوں میں کنیزوں کا ہجوم
دگر شاخ خلیل از خون ما نمناک می گرددببازار محبت نقد ما کامل عیار آمد
ہوا اس طرح فاش راز فرنگکہ حیرت میں ہے شیشہ باز فرنگ
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
تم آج ہزاروں میل یہاں سے دور کہیں تنہائی میںیا بزم طرب آرائی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books