aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bakaa"
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
یہ ہم جو ہیں ہماری بھی تو ہوگی کوئی نوٹنکیہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگا
غمگیں نہ بنا ناشاد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
آؤ اس تیرہ بخت دنیا میںفکر کی روشنی کو عام کریں
بھڑکتے شعلوں، کڑکتی بجلی سے میرا خرمن بچا ہی لو گیگھنیری زلفوں کی چھاؤں میں مسکرا کے مجھ کو چھپا ہی لو گی
باجی کے میاں کیا باجا ہیںوہ ہنس ہنس کر یہ کہنے لگیں
یہ زر کی جنگ ہے نہ زمینوں کی جنگ ہےیہ جنگ ہے بقا کے اصولوں کے واسطے
تو مینا اپنے بچے چھوڑ کرکوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے
ایک تمہارا پیار بچا ہےورنہ سب کچھ لٹ سا گیا ہے
۱یہ بچہ کیسا بچہ ہے
ہم دونوں ہی یہ تو جانتے ہیںوہ میرے لیے نہیں بنا ہے
اپنی آنکھ سے چوم رہا ہےدونوں میری نظر بچا کر
کون تم سے چھین سکتا ہے مجھے کیا وہم ہےخود زلیخا سے بھی تو دامن بچا سکتا ہوں میں
اس میں سے آدھی کھائی تھیباقی جو بچی وہ میرا آج کا ناشتہ ہے
جہاں ایک معصوم بچہ پرندے پکڑنے کے سارے ہنر جانتا تھامجھ کو معلوم تھا
باپ کی انگلی تھامےاک ننھا سا بچہ
یہ شام مجھ کو بنا دیتی کاش اک جگنوتو ماں کی بھٹکی ہوئی روح کو دکھاتا راہ
فصل گل آئے گی نمرود کے انگار لیےاب نہ برسات میں برسے گی گہر کی برکھا
بتا کر چھپانا چھپا کر بتانابہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
جو دیکھتا ہوں جو سچ ہے کروں گا وہ تحریرمتاع ہر دو جہاں بھی نہیں بہائے ضمیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books