aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "balam"
پہلے پہل تو کہتی ہیں تم ہو مرے بلمتم مل گئے تو ہو گئے دنیا کے دور غم
ہوا تلاطم ہستی بہ عالم ذراتچھڑک دی خاک بیاباں پہ زندگی میں نے
جس سے کھنچ کر آئے بالمآ مجھ کو اپنائے بالم
ہلا سن کر لوگ بھی دوڑےلے کر بلم اور بھجالی
بالم پریم کی الٹی ریتپریم میں دکھ سمجھا سکھ جائے
ٹوٹ جائیں گی کچھ ہی دنوں میں بلمکانچ کی چوڑیاں چھم چھما چھم چھمم
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیںجذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں
گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گےیہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
منتظر ہے ایک طوفان بلا میرے لیےاب بھی جانے کتنے دروازے ہیں وا میرے لیے
مشام جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہوجدائی میں بلا کا التفات محرمانہ ہے
کبھی خود تک بھی مطلب کوئی پہنچانا نہیں ہوتاگمانوں کے گماں کی دم بہ دم آشوب کاری ہے
اس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشیداس کنج سے پھوٹے گی کرن رنگ حنا کی
شب غم بری بلا ہےہمیں یہ بھی تھا غنیمت
تمہارے بام کی شمعیں بھی تابناک نہیںمرے فلک کے ستارے بھی زرد زرد سے ہیں
نوح نبی کا آ کر ٹھہرا جہاں سفینارفعت ہے جس زمیں کی بام فلک کا زینا
اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گےویرانی دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے
خضر بھی بے دست و پا الیاس بھی بے دست و پامیرے طوفاں یم بہ یم دریا بہ دریا جو بہ جو
کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہواگاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب
ہو تم بلا کے بغاوت پسند تلخ کلامخود اپنے حق میں اک آزار ہو گئے ہو تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books