aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ballii"
بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاںسامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
نا اس صحرا میں برکھا ہےنا اس صحرا میں بالی ہے
چاند کا ٹکڑا پھول کی ڈالیکمسن سیدھی بھولی بھالی
کانوں میں مچل رہی تھی بالیبانہوں سے لپٹ رہا تھا گجرا
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
چار تنکے اٹھا کے جنگل سےایک بالی اناج کی لے کر
بالی دلہنیا، بانکے ویرنسونا تمرا راج پڑا ہے
جو تمہیں مہا بلی اور ظل اللہ کہا کرتے تھےمشرق کیا تھا؟
جب خدا کا ڈر نہیں تو فکر عقبیٰ کیوں رہےفارغ البالی میں کوئی بھوکا پیاسا کیوں رہے
ایک کان میں چمک رہی تھیچاند سی بالی پڑی ہوئی
دو لاکھ سے ادھک لوگوں کی بلی لے لیہزاروں کو جیون بھر کے لیے اپاہج کر دیا
بالی عمر کی دل کشیوہ بچپنے کی شوخیاں
نہ علم و آگہی نہ مسند نہ اقتدار مانگوں گافراوانی غم سے نجات نہ فارغ البالی
میری بالیاس کا چشمہ
گورا گورا مکھڑا ہو اور کالی کالی آنکھیںلمبے لمبے بال سنہری مر مر جیسی باہیں
کہو! پوریں خیالوں کی سنہری جلد میں جلتے دیوں پر رقص کرتی ہیںصراحی دار گردن پر دمکتی نقرئی مالا... تمہارے کان کی بالی... یہ جادوگر!
تھم تھم جاتی ہے سرگوشی وقت گزرتا رہتا ہےکان کی بالی میں لہراتی کچھ باتیں رہ جاتی ہیں
میں کھاؤں گا میں کھاؤں گامرغی بولی توبہ توبہ
کسی کی جیب سے نقدیکسی کے کان کی بالی
بانسری کی دھن سے چاول کی بالی تکدن پھیلا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books