aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "balotaa"
سیکڑوں نخل ہیں کاہیدہ بھی بالیدہ بھی ہیںسیکڑوں بطن چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستروز و شب شام و سحر میں تجھے بہلاتا رہوں
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیداتو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
یہ بجلی مفت بناتا ہےپھر ہم نے اپنے گھر بجلی
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہےخون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
کسی غمزدہ دیوتا کی طرح واہمہ کےگل و لا سے خوابوں کے سیال کوزے بناتا رہا تھا
قطرۂ خون جگر سل کو بناتا ہے دلخون جگر سے صدا سوز و سرور و سرود
روز بڑھتا ہوں جہاں سے آگےپھر وہیں لوٹ کے آ جاتا ہوں
ہر چیز میں سب کا ساجھا ہےجو بڑھتا ہے جو اگتا ہے
ڈرتا ہوں کہیں خشک نہ ہو جائے سمندرراکھ اپنی کبھی آپ بہاتا نہیں کوئی
اپنے پلے کچھ نہیں بچتابچتی ہے
نہ آواز ہی دی نہ مجھ کو بلایامیں آہستہ آہستہ بڑھتا ہی آیا
روز جب دھوپ پہاڑوں سے اترنے لگتیکوئی گھٹتا ہوا بڑھتا ہوا بیکل سایہ
یہ کون ہے جو ہمیں آج بھی بتاتا ہےہے وعدہ خود سے نبھانا ہمیں اگر اپنا
جانے کتنے خریدار تھےبڑھتا جاتا تھا یوسف کا مول
حسن نام کا اک جواں کوزہ گر اک نئے شہر میںاپنے کوزے بناتا ہوا عشق کرتا ہوا
ہو تيرے بياباں کي ہوا تجھ کو گوارااس دشت سے بہتر ہے نہ دلي نہ بخارا
مرا قد جو تھوڑا سا بڑھتامرے باپ کا قد چھوٹا پڑتا
دائرے بناتا ہوںحاشیے لگاتا ہوں
کوئی بسمل بناتا ہے جو مقتل میں ہمیں بسملؔتو ہم ڈر کر دبی آواز سے فریاد کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books