aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "balv"
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھےمنہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے تھے
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دےدہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
منتظر ہے ایک طوفان بلا میرے لیےاب بھی جانے کتنے دروازے ہیں وا میرے لیے
مشام جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہوجدائی میں بلا کا التفات محرمانہ ہے
سرابوں نے سرابوں پر بہت بادل ہیں برسائےشرابوں نے معابد کے تموز و بعل نہلائے
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیداتو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
کیوں لمبے بال ہیں بھالو کےکیوں اس کی ٹنڈ کرائی نہیں
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںتم آ رہی ہو سر شام بال بکھرائے
ہو تم بلا کے بغاوت پسند تلخ کلامخود اپنے حق میں اک آزار ہو گئے ہو تم
شب غم بری بلا ہےہمیں یہ بھی تھا غنیمت
کون سی وادی میں ہے کون سی منزل میں ہےعشق بلا خیز کا قافلۂ سخت جاں
کس کے بل پہ جیتی ہیںکس کی محنتوں کا پھل
آؤ میں الجھے بال سنواروںمجھ سے کوئی کام تو لے لو
بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاںسامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
ہوس بالائے منبر ہے تجھے رنگیں بیانی کینصیحت بھی تری صورت ہے اک افسانہ خوانی کی
بلا کشان محبت پہ جو ہوا سو ہوا''جو مجھ پہ گزری مت اس سے کہو، ہوا سو ہوا
لہجے میں مگر بلا کا ٹھہراؤآواز میں گونجتی جدائی
نظر آتا ہے یوں لگتا ہے جیسے یہ بلائے جاںمرا ہم زاد ہے ہر گام پر ہر موڑ پر جولاں
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیالہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا
جنت نظارہ ہے نقش ہوا بالائے آبموج مضطر توڑ کر تعمیر کرتی ہے حباب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books