aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bangle"
کر شور مور بگلے جھڑیوں کا منہ بلاویںپی پی کریں پپیہے مینڈک ملاریں گاویں
جشن مناؤ سال نو کےنکلی ہے بنگلے کے در سے
کوٹھی بنگلے گورے سانپوں کی اک ایسی بستی ہےجو بھارت کے بھولے بھالے انسانوں کو ڈستی ہے
نہ موٹر نہ بنگلے نہ کوئی خزانہمجھے چاہیے پیار کا اک ترانہ
امیروں کے بنگلے غریبوں کے چھپربلا کی بلندی قیامت کی پستی
سوگ لکھتی ہےکسی وادی کے تنہا ڈاک بنگلے میں
اچھا موسم مانگ رہا ہوںاونچے بنگلے اچھے کھانے
چوٹی پہ منقش میرے بنگلے سے لپٹ جاتیںشفاف برف پوش ہو گئی تھی راستے کی ہر لکیر
ہاں طبیعت ہری میں کر دوں گامیرے بنگلے میں لان ہے پیارے
آج اس کی ڈیوٹی کا یہ پہلا دن تھااور اس کے باس کے بنگلے پر
وہی بنگلے وہی کوٹھے ہیں وہی رنگ محلوہی گدے وہی مسند وہی فرش مخمل
چاک اس بلبل تنہا کی نوا سے دل ہوںجاگنے والے اسی بانگ درا سے دل ہوں
قافلہ ہو نہ سکے گا کبھی ویراں تیراغیر یک بانگ درا کچھ نہیں ساماں تیرا
صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوںندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو
کنار از زاہداں برگیر و بیباکانہ ساغر کشپس از مدت ازیں شاخ کہن بانگ ہزار آمد
اقبالؔ کا ترانہ بانگ درا ہے گویاہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
اور آدمی ہی چور ہے اور آپی تھانگ ہےہے چھینا جھپٹی اور بانگ تانگ ہے
گونجتی ہے جب فضائے دشت میں بانگ رحیلریت کے ٹیلے پہ وہ آہو کا بے پروا خرام
نشان برگ گل تک بھی نہ چھوڑ اس باغ میں گلچیںتری قسمت سے رزم آرائیاں ہیں باغبانوں میں
جب سے صرصر مرے گلشن میں چلی ہے تب سےبرگ آوارہ کی مانند ٹھکانے میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books