aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banuu.n"
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
یہ ضابطہ ہے بنوں دست و بازوئے قاتلیہ ضابطہ ہے دھڑکنا بھی چھوڑ دے یہ دل
کیوں گنہ گار بنوں ویزا فراموش رہوںکب تلک خوف زدہ صورت خرگوش رہوں
میں موسم بنوںتم فضائیں جگاؤ
اور یہ چاہا ہے کہ میں قافلۂ آدم کوٹوکنے والی نگاہوں کا مددگار بنوں
وطن کا سپاہیوطن کا بہادر سپاہی بنوں
کیوں نہ اڈیٹر بنوں اخبار گوہر بار کااور قلم کو روپ دوں چلتی ہوئی تلوار کا
میری عقل میرے لیے عذاب بن گئی ہےکاش سمجھ دار نہ بنوں
بنوں کمزور لوگوں کا سہارادکھی لوگوں کو دوں ہر دم دلاسا
میں محبت کا پجاری ہوں وفا کا شیدابے وفا کیسے بنوں یہ تو بتا دے مجھ کو
وہ بشر کچھ بھی نہ آتا ہو جسےلیکن اس کو شوق ہو عالم بنوں
جبین وقت پہ ہر آن بس تجھے لکھوںچراغ ہجر بنوں رات بھر تری آنکھوں
ماں باپ کے بے زباں درد میں ادھ جلے سگرٹوں کا تماشہ بنوںہر نئی صبح کے بس اسٹاپوں پہ ٹھہری ہوئی لڑکیوں کی کتابوں میں
وہ آنکھیں کنول بنیں اور خشک ہوئیںاور کنول بنیں اور خشک ہوئیں
میری ان آنکھوں کو بند کرےمیں جان کے بھی انجان بنوں
اندھے وحشی بگولوں کی یورش بنوںرقص وحشت کروں
ٹیکا لگاؤں مانگ بھی صندل سے بھر چکوںدلہن بنوں تو چاہیے جوڑا سہاگ کا
میں کیا چاہتا ہوں ذرا مجھ سے پوچھویہ کہتے ہیں ابو کہ افسر بنوں میں
تمنا ہے کہ سرسید بنوں یا شبلیؔ و حالیؔکہ ان ارباب محفل کی ابھی تک ہے جگہ خالی
پنکھڑی پنکھڑی قطرہ قطرہ اترتا رہامیں کہ دیوار کے سامنے دھوپ کا تیز جھونکا بنوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books