aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bar-aavar"
جو بار آور نہیں ہوتاوہ لمحہ کیسا ہوتا ہے
ہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور ترقیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرور
کپڑا صورت نخل مریمپھلتا بار آور ہوتا ہے
اے زندگی اے زندگیہیں بار آور تجھ سے ہی
اور پھر ہمیشہ کے لئے موند لیتے ہیںزعفران کا کھیت اس بار بھی بار آور نہ ہوا
آج بھی کوئی کہیں گوش بر آواز نہ تھاآج بھی چاروں طرف لوگ تھے اندھے بہرے
ایک بارصرف ایک بار
میں نے اس کے بعد انورؔجھوٹ تو نہیں بولا
اور ہوا ساکت کھڑی ہےگوش بر آواز
سر کے بال اتار لیےاب دو آنکھیں باقی ہیں
میں تو شاعر ہوںبس ترے حسن کو احساس بنا رکھا ہے
بار آوری کی دعا دینے آئی تھیاس کا بے نیاز جسم
اور بد اطوار نرسوں کی آنکھوں کے سوراخکیڑے مکوڑوں کی آماج گاہ
اپنے اجداد کے آثار کے دیرینہ فقیرکاسہ بر دوش سر دست عطا جاتے ہیں
عمر کا سورج سوا نیزے پہ آیاگرم شریانوں میں بہتے خون کا دریا بھنور ہونے لگا
بات یہ سچ ہے کہ تاریخ میں بار اولچاند کی سطح پہ انساں نے قدم رکھا ہے
تمہیں بھلاؤں گا کس طرح سے یہ بات آکر بتا بھی جانانہ لوٹ آنا
دور جا کر جگمگاتی برف کےکوہ پر انوار میں گم ہو گئی
اور اس ہنگام باد آور کوحیلۂ شب خوں بناؤ
پھر بھی ہیں ان کے لیے گوش بر آواز سبھیان کے ہم راز سبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books