aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bar-janaaza-o-chihlum"
سر بکف ہند کے جاں باز وطن لڑتے ہیںتیغ نو لے صف دشمن میں گھسے پڑتے ہیں
میرے سامنے تمہارا جنازہ رکھا ہےلوگ کہہ رہے ہیں تم مر گئے ہو
اور پھرآن کی آن میں اس کا مئے مرگ سے بھر جانا
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
کشتیٔ نوح میں جانوروں کا ہجوم اف اللہموسیٰ کی چھڑی سانپ بن جانا بہت ڈراتا ہے
لوح جہاں پر نام تمہارا لکھا رہے گا یوں ہیجالبؔ سچ کا دم بھر جانا سچ ہی لکھتے جانا
قدم قدم پر جنازے رکھے ہوئے ہیں ان کو اٹھاؤ جاؤیہ دیکھتے کیا ہو کام میرا نہیں تمہارا یہ کام ہے آج اور کل کا
اے کسی گلشن زریں کی گراں قدر کلیاپنی اجڑی ہوئی مہکار چھپا لے مجھ سے
اس پڑھائی لکھائی سے کیا فائدہجو سکھائے فقط ایسی تحریر
مجھ کو بھی ایسا ہو جانا ہےبس ایک تیرے آ جانے سے
نہ ہم ہیں اہل سیاست نہ ہم فسادی ہیںحسین والے ہیں ہم لوگ اتحادی ہیں
کوئی دوپٹہ پہیے میں آئے تو موت بھی بن سکتا ہےشرم حیا پرانی تھی اس کی
ہمارے بال و پر میںآسماں پیمائی لکھی تھی
اے باد صبامحبوب سے ملنے جانا ہے
کبھی تم نےکسی چھوٹے سے بچے کو
جب ستارہ تھک گیاگردش سے روز و شب کی
نگہ کو دعوت نظارہ دے کے چھپ جاناشریک برق کی اک شرمگیں ادا تم ہو
کل یہاں سے میں کہیں دور چلا جاؤں گاتری معصوم نگاہوں سے تری محفل سے
راستے میںشام مل جائے گی تنہا
تھوڑی دیر کو دھرتی سے امبر پر جانا چاہتا تھاچڑیا پانی پینے آئی لیکن کوئی بات نہ کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books