aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baraabar"
سالہا سال مرے نام برابر لکھےکبھی دن میں تو کبھی رات کو اٹھ کر لکھے
مرا ہونا نہ ہونا اک برابر ہےتم اپنے خال و خد کو آئینے میں پھر نکھرنے دو
میرے اسکول مری یادوں کے پیکر سن لےمیں ترے واسطے روتا ہوں برابر سن لے
اپنے دامن کو برابر قطع سا کرتا ہواتیرگی میں کھیتیوں کے درمیاں کا فاصلا
سدا گونجے مندر کی گھنٹیاںبرابر اذانیں بھی آئیں
دل ہیچ ہے سر اتنے برابر ہیں کہ سر ہیچعرض ہنر ہیچ!
سرمائے کے ہاتھوں لوگوں کی کس طرح محبت دھول ہوئیصدیوں سے برابر محنت کش حالات سے لڑتے آئے ہیں
میرا ہرگز نہیں کہنا مجھے برتر سمجھیںمرد حضرات مجھے صرف برابر سمجھیں
رندوں کے دم سے آتش مے کے بغیر بھیہے میکدے میں آگ برابر لگی ہوئی
چلیں آج شانہ بہ شانہ نئی زندگی کے نئے مارچ میں ہمکہ جس میں چلے گی برابر برابر
ہردے کے دوار پر رہ رہ کے دیتا ہے کوئی دستکبرابر زندگی آواز پر آواز دیتی ہے
چلائے جاؤ نشیلی نظر سے پچکاریلٹائے جاؤ برابر بہار ہولی میں
سب برابر ہیں آسماں کے تلےسب کو رجعت پسند کہہ کر ٹال
اس کمرے میں اک کھڑکی ہےجو چھت کے برابر اونچی ہے
چھٹنکی برابر یہ خوراک بھیجی ہے جنگل نےاور اس قدر دیر سے
پر خطر راستوں سے آج نکل آیا ہےوقت نے تیرے برابر نہ سہی
سب کے لیے وہی ہیں القاب چاہتوں کےسب کے لیے برابر پھیلا رہی ہے بازو
قرباں ہوئے جو اس پر روحیں ہیں شاد ان کیہم جس سے بہرہ ور ہیں وہ ہے مراد ان کی
جیسے ہو سب برابرگھر میں نہ ہونا ہونا
پڑھی لکھی ہوں یا ان پڑھ یہاں دونوں برابر ہیںجو موضوع سخن سنئے تو کپڑے اور زیور ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books