aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baras"
وہ علم میں افلاطون سنے وہ شعر میں تلسی داس ہوئےوہ تیس برس کے ہوتے ہیں وہ بی اے ایم اے پاس ہوئے
برس برس کی ہو عادت کا جب حساب تو پھربہت ستاتی ہو جانم بہت ستاتی ہو
مجھ سے الگ اس ایک برس میںکیا کیا بیتی تم پہ نہ جانے
اک برس اور کٹ گیا شارقؔروز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
یہ چند قطرے تری جبیں پربرس کے ہیرے پرو گئے ہیں
دونوں کا کیا کام یہاںاب کے برس بھی قتل ہوئی
برس گزرے تمہیں سوئے ہوئےاٹھ جاؤ سنتی ہو اب اٹھ جاؤ
اور اگلے برس تک چلتے رہیں گے
گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھاچاند کو دیکھ کے اس کا چہرہ دیکھا تھا
ٹھنڈا ساون برس رہا تھابس ایک روح ہی جاگتی تھی
ہوتے ہیں بات کرنے میں چودہ برس تمامقائم امید ہی سے ہے دنیا ہے جس کا نام
برس پڑیوہ کیمیا گری ترے جمال کی برس پڑی
عرش کے دیدۂ نمناک سے باری باریسب ستارے سر خاشاک برس جائیں گے
جہاں زاد کیسے ہزاروں برس بعداک شہر مدفون کی ہر گلی میں
بارہ برس تپا کے زمانہ سہاگ کاسینچا ہے تو نے باغ مرے دل کی آگ کا
وطن سے رخصت سدھارتھؔ رامؔ کا بن باسوفا کے بعد بھی سیتاؔ کی وہ جلا وطنی
جب ملا رام چندر کو بن باساور نکلا وطن سے ہو کے اداس
یہ وطن اس کا چناؤ تو نہیں تھا۔۔۔وہ تو کل نو ہی برس کا تھا، اسے کیوں چن کر
فضا سے نشہ برس رہا ہے، دماغ پھولوں میں بس رہا ہےوہ کون ہے جو ترس رہا ہے؟ سبھی کو میکش پلا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books