aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barash"
شانہ ہے یا برش ہے یا رومالہاتھ خالی نہ ایک کا دیکھا
تھی نہ کچھ تیغ زنی اپنی حکومت کے لیےسر بکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پرکماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
یہ سردی یہ گرمی یہ بارش یہ دھوپیہ چہرہ یہ قد اور یہ رنگ روپ
جوانوں کو سوز جگر بخش دےمرا عشق میری نظر بخش دے
وہ علم میں افلاطون سنے وہ شعر میں تلسی داس ہوئےوہ تیس برس کے ہوتے ہیں وہ بی اے ایم اے پاس ہوئے
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہوکہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
برس برس کی ہو عادت کا جب حساب تو پھربہت ستاتی ہو جانم بہت ستاتی ہو
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
لا کہیں سے ڈھونڈ کر اسلاف کا قلب و جگراے کہ نشناسی خفی را از جلی ہشیار باش
کل شبموسم کی پہلی بارش تھی!
مجھ سے الگ اس ایک برس میںکیا کیا بیتی تم پہ نہ جانے
پتھروں کی بارش ہیاس پہ کیوں برستی ہے
اک برس اور کٹ گیا شارقؔروز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
عظیم تر ہے کہ اس کی شاخوںمیں لاکھ مشعل بکف ستاروں
دونوں کا کیا کام یہاںاب کے برس بھی قتل ہوئی
جو پناہ مانگ لےاس کی بخش دے خطا
برس گزرے تمہیں سوئے ہوئےاٹھ جاؤ سنتی ہو اب اٹھ جاؤ
یاں حسن کی برق چمکتی ہے یاں نور کی بارش ہوتی ہےہر آہ یہاں اک نغمہ ہے ہر اشک یہاں اک موتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books