aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barsaat"
خوش رنگ شگوفے کھلتے ہیںبرساتی ہوا کی لہروں سے
یہ مست مست گھٹا، یہ بھری بھری برساتتمام حد نظر تک گھلاوٹوں کا سماں
برسات کی متوالی گھنگھور گھٹاؤں میںکہسار کے دامن کی مستانہ ہواؤں میں
فصل گل آئے گی نمرود کے انگار لیےاب نہ برسات میں برسے گی گہر کی برکھا
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہوہ اک شام برسات کی دن ڈھلا تھا
یہیں کی مدھ بھری برسات میں نہائے ہیںلپٹ کے کیچڑ و پانی سے بچپنے ان کے
ہیں اس ہوا میں کیا کیا برسات کی بہاریںسبزوں کی لہلہاہٹ باغات کی بہاریں
ہنس دینا باتوں باتوں پربرسات کی کالی راتوں پر
ٹھیل دوں گا برسات کے پانی میںتمہاری اور
میں نے تیری رفاقت میں جتنی گزاری مرے ساتھ تیرے دلاسے کی برسات اور تیرے بولے ہوئے لفظ کی ہر تسلی ہمیشہ رہی ہےمیں نے تاریک رہداریوں میں کبھی تیری آنکھوں کی کرنوں کی بے فیضگی کا گلہ کر لیا
جہاں کا ذرہ ذرہ یاس برسائے تو آ جانادر و دیوار پر اندوہ چھا جائے تو آ جانا
وہ سارے برس کی جان برساتوہ کون خدا کی شان برسات
اتری ہوئی پہاڑ پہ برسات کی وہ راتکمرے میں لالٹین کی ہلکی سی روشنی
امڈی ہے ہر اک سمت سے الزام کی برساتچھائی ہوئی ہر دانگ ملامت کی گھٹا ہے
وہ ساون میں کالی گھٹا کی بہاروہ برسات کی ہلکی ہلکی پھوار
گھٹا آن کر مینہ جو برسا گئیتو بے جان مٹی میں جان آ گئی
یہ برسات یہ موسم شادمانیخس و خار پر پھٹ پڑی ہے جوانی
ٹھنڈی پروا کالا بادل برسا تو برستا جاتا ہےبوندوں کی مسلسل چوٹوں سے پتا پتا تھراتا ہے
چشمۂ سر جیوں ہے جو بہتا رہے گا یاں وہیسب اتر جائیں گی چڑھ چڑھ ندیاں برسات کی
اچھلتی گیند ربڑ کی سدھے ہوئے دو ہاتھسلگتے کھیت کی مٹی پہ ٹوٹتی برسات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books