aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bartar"
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
زندگیبرتر از اندیشۂ سود و زیاں ہے زندگی
کوئی بھی فرض ہو خواہش سے پھر بھی برتر ہےتمام عمر فرائض کی آبرو رکھنا
خدائے برتر تری زمیں پر زمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہےہر ایک فتح و ظفر کے دامن پہ خون انسان کا رنگ کیوں ہے
میرا ہرگز نہیں کہنا مجھے برتر سمجھیںمرد حضرات مجھے صرف برابر سمجھیں
اس سے بد تر دنوں کے ہم صید ناتواں ہیں!کوئی یہ کس سے کہے:
''خدائے برتریہ دریوش بزرگ کی سرزمیں
برتر اقوام کے مغرور خداؤں سے کہوآخری بار ذرا اپنا ترانہ دہرائیں
خدائے برتر مرے لہو کو امر بنا دےدعائیں مانگیں تو ان کے چہرے پہ گزرے موسم کے سارے دکھ
بزرگ و برتر خدا کبھی تو (بہشت برحق)ہمیں خدا سے نجات دے گا
بنا ہے اس کو فطرت نےیہ سب رنگوں سے برتر ہے
برتر از خار ہے ترا گلشنزہر سے کم نہیں ہوا تیری
تو ہے سب سے بالا برترہم ہیں تیرے در کے بھکاری
خدائے برترتیری وحدانیت کی قسم
ہم اس زمین و آسماں کے درمیاںحیران ہیں اور سر گراں
میرے دل نے دعا دی خداوند برتراسی روشنی میں نہاتا رہے یہ نیا گھر
تو بگڑ جاتا ہے کھیلدیو قامت عکس کو بونا بنا دیتی ہے باہر کی کرن
ہے دعویٰ جس کو پیمبری کاملائک و جن پہ برتری کا
خدائے برتر و اعلیٰ کا دل میں پیار زندہ ہےابھی میں روشنی میں ہوں مرا کردار زندہ ہے
وہ جس نے برتر و بالا خیال بخشا تھاجو لا زوال ہے ایسا کمال بخشا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books